اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے صوبہ الانبار کی شہری کونسل کے رکن صباح کرحوت کے مطابق الانبار میں 3000 داعش دہشت گرد پیشرفتہ ہتھیاروں کے ساتھ وارد ہوگئے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ بھاری مقدار میں ہتھیار لیکر شہر میں داخل ہوگئے ہیں کرحوت نے کہا کہ داعش کے زیر کنٹرول علاقوں کی آزادی کے لئے عراقی حکومت کو چاہیے کہ وہ پیشرفتہ ہتھیار فراہم کرے۔
.......
/169